نہروں کے پستوں سے درخت اور مٹی چوری کا سلسلہ نہ رک سکا،

نہروں کے پستوں سے درخت اور مٹی چوری کا سلسلہ نہ رک سکا

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)تھانہ صدر کی حدود میں محکمہ انہار کے مبینہ افسران آشیرباد سے نہروں کے پستوں سے مٹی چوری کی جا رہی تھی، شہری نے 15 پر کال کر دی، تھانہ صدر پولیس حافظ آباد موقع پر پہنچ کر مٹی کی ٹرالیوں، ڈرائیورز، ایکسیویٹر قبضہ لے لیا