اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، شرکاء نے نواز شریف کو مشورہ دیا کہ ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینا چاہیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ مسلم لیگ
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے نمبرز مکمل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگ ن کا نمبر گراف 190 ہو گیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد جنرل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد حیثیت میں منتخب ارکان اسمبلی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا سلسلہ جاری، پنجاب اسمبلی کے مزید 6 نومنتخب ارکان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز سے ملاقاتوں کے دوران
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران دو گروپوں میں تصادم ،2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوک سینٹر حب میں ہونیوالے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا، فائرنگ کی اطلاع
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز ہوں گی۔ سلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے اعلان کیا۔ انہوں نے کہا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے لاہور میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اورعطا تارڑ کئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عطا تارڑکا این
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے پنجاب اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت کے طور پر ابھرنے کے بعد سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارٹی کے سربراہ نواز شریف جلد فیصلہ کریں گے کہ صوبے کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا۔اتوار کو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے لیگی ناراض اراکین سے رابطہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کو وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت کے لیے مشترکہ حکمت عملی کا روڈ میپ دے دیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے مرکز میں مخلوط حکومت کے اعلان کے بعد شہباز شریف متحرک ہیں اور
لاہور (روشن پاکستان نیوز)نواز شریف ، مریم نواز اور عطاتارڑ کی انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا ۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جیت کو چیلنج کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد