







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک انقلابی نئی بیٹری تیار کی ہے جو امریکا کے چاند پر دوبارہ انسان بھیجنے کے منصوبے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی سے زمین پر برقی گاڑیوں میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کو بھی محفوظ، مؤثر اور زیادہ کارآمد