هفته,  25 جولائی 2026ء

‘میرا بیٹا مجھے پہچان لے’، اسپینش فٹبالر کی بیٹے کی خاطر لمبے بال رکھنے کی دل چھو لینے والی کہانی

‘میرا بیٹا مجھے پہچان لے’، اسپینش فٹبالر کی بیٹے کی خاطر لمبے بال رکھنے کی دل چھو لینے والی کہانی

میڈرڈ(روشن پاکستان نیوز)  حال ہی میں ارجنٹینا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم اسپین کے اسٹار کھلاڑی مارک کوکوریلا کے  لمبے بالوں کے پیچھے جذباتی کہانی سامنے آگئی۔ اسپینش فٹبالر مارک کوکوریلا کے گھنگریالے لمبے بال دنیا بھر میں ان کی پہچان بن چکے ہیں، تاہم ان کے