








اسلام آباد(محب) پلس کنسلٹنٹ کے حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کے شہری علاقوں میں مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جہاں 79 فیصد افراد نے موجودہ مہنگائی کی لہر کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ سروے کے مطابق 2025 میں مہنگائی کو