جمعرات,  21 مئی 2026ء

مومنہ اقبال کی ہراساں کرنے کی شکایت پر این سی سی آئی نے پنجاب کے ایم پی اے کو طلب کرلیا

مومنہ اقبال کی ہراساں کرنے کی شکایت پر این سی سی آئی نے پنجاب کے ایم پی اے کو طلب کرلیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ایم پی اے اور اداکارہ مومنہ اقبال کے دھمکیوں کا معاملہ طول پکڑ گیا۔ اداکارہ کی درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فریقین کو  آج طلب کر لیا۔ دوسری طرف مذکورہ ایم پی اے نے بھی اپنے کزن کی مدعیت میں اپنے