اتوار,  07 جون 2026ء

موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکس ختم یا کم کیا جائے: علی قاسم گیلانی کا مطالبہ

موبائل فونزکی درآمدات میں مزید اضافہ، 10ماہ کے دوران 455 ارب سے زائد کے موبائل فونز درآمد
موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکس ختم یا کم کیا جائے: علی قاسم گیلانی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے موبائل فونز پر عائد کیے گئے ٹیکسز ختم کرنے یا ان کا فوری ازسرِنو جائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا۔ گیلانی نے اپنے خط میں کہا کہ موجودہ ٹیکس