هفته,  14 نومبر 2026ء

ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام سے پیٹرول پر سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف

ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام سے پیٹرول پر سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کو دیکھتے ہوئے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہےکہ  شہری پیٹرولیم لیوی کے سب سے زیادہ بوجھ کی زد