







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 5 کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 37 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی