پیر,  23 نومبر 2026ء

ملک میں گندم کی قیمت کے استحکام کیلئے مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری

ملک میں گندم کی قیمت کے استحکام کیلئے مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): وفاقی حکومت نے ملک میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے اور ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے گندم کی