مسٹر بیسٹ 500 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنیوالے پہلے یوٹیوبر بن گئے

مسٹر بیسٹ 500 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنیوالے پہلے یوٹیوبر بن گئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) معروف یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ یوٹیوب پر 5 سو ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے والے پہلے یوٹیوبر بن گئے۔ مسٹر بیسٹ کے سبسکرائبرز کی اتنی بڑی تعداد میں تقریباً 40 فیصد 13 سے 17 سال کی عمر کے نوجوان ہیں اور 20 فیصد  18 سے 24