بدھ,  19  اگست 2026ء

محمود اصغر چوہدری میئر آف ٹیم سائیڈ کونسل کی تعریفی سند سے نواز دیے گئے

محمود اصغر چوہدری میئر آف ٹیم سائیڈ کونسل کی تعریفی سند سے نواز دیے گئے

مانچسٹر: (ندیم طاہر) ممتاز دانشور، سینئر کالم نگار اور منیجنگ ڈائریکٹر جذبہ نیوز برطانیہ یورپ محمود اصغر چوہدری کو میئر آف ٹیم سائیڈ کونسل شبلی عالم کی جانب سے کمیونٹی کے لیے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں تعریفی سند سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز اُن کی صحافتی، سماجی اور