جمعرات,  16 جولائی 2026ء

ماجد ستی کے دو معصوم بیٹیوں اور ایک بیٹے کو چار سال بعد انصاف مل گیا

ماجد ستی کے دو معصوم بیٹیوں اور ایک بیٹے کو چار سال بعد انصاف مل گیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی ایک مقامی عدالت نے معروف کاروباری شخصیت ماجد ستی کے قتل کیس کا تقریباً چار سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما فرخ امتیاز کھوکھر، امیر حمزہ اور حیدر علی عرف علی جوگی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل