بدھ,  25 نومبر 2026ء

لیبیا کے قریب کشتی حادثے میں باجوڑ کے 35 نوجوانوں کی اموات

لیبیا کے قریب کشتی حادثے میں باجوڑ کے 35 نوجوانوں کی اموات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی حادثے میں باجوڑ کے 35 نوجوانوں کی اموات کی اطلاعات ہیں۔ وزیر مملکت برائے قبائلی امور مبارک زیب خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے اور وزارت اوور سیز کےحکام سے مسلسل رابطے میں ہیں، لاپتہ نوجوانوں کی تلاش اور