








لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس اپنے ملک آذربائیجان جانے سے انکار کردیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ڈیانا آذربائیجان واپسی کے لیے رات گئے ائیرپورٹ پہنچی، چیک اِن اور امیگریشن کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا اور وہ بورڈنگ کے بعد جہاز میں