جمعرات,  11 جون 2026ء

لاہور: مال روڈ نہر پل پر درخت گر گیا، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے فوری کارروائی

لاہور: مال روڈ نہر پل پر درخت گر گیا، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیےانسپکٹر عدنان کی فوری کارروائی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں مال روڈ نہر پل پر ایک درخت گرنے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ٹریفک پولیس موقع پر پہنچ گئی اور راستے کی بحالی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے۔ ٹریفک انسپکٹر عدنان نے