پاکستان کا شکریہ، اس کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ، دونوں زبردست شخصیات ہیں، ٹرمپ April 17, 2026
پاکستان کا شکریہ، اس کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ، دونوں زبردست شخصیات ہیں، ٹرمپ April 17, 2026
اسرائیلی حملے کے خدشے پر پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایرانی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایران واپس پہنچایا: خبررساں ایجنسی April 17, 2026
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ، سیاسی و عسکری قیادت شریک March 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک اور ڈی جی ایم او اجلاس میں شریک ہیں۔