اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار May 29, 2026
قربانی کےگوشت کو کئی ہفتوں تک خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟ May 29, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عید الاضحیٰ پر لوگوں کو سب سے زیادہ فکر اس بات کی ہوتی ہے کہ قربانی کے گوشت کو کس طرح کئی ہفتوں تک خراب ہونے سے بچایا جاسکے۔ یہ ایسا مشکل کام نہیں اگر گوشت کو درست طریقے سے اسٹور کیا جائے۔ درحقیقت گوشت کو ہفتوں،