قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھر میں ڈکیتی

قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھر میں ڈکیتی
قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھر میں ڈکیتی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں عید کے دوسرے روز قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے دستگیر 9 نمبر میں ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ جوہر آباد تھانے میں درج کرلیا گیا ہے، گھر میں