

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ایمباپے نے گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا۔ ایمبابے نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ 10گول کیے، ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 8 گول کیے۔ اس کے ساتھ ایمباپے 2 مرتبہ گولڈن بوٹ کا ایوارڈ جاصل کرنے والے