

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) فیس بک نے صارفین کی اصل شناخت کی تصدیق کے لیے ’فیس بک ویریفائیڈ‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیچر کے تحت صارفین اب مختصر ویڈیو سیلفی کے ذریعے اپنی شناخت کی تصدیق کرا سکیں گے، کمپنی کے مطابق یہ سہولت مرحلہ وار مختلف