جمعرات,  11 جون 2026ء

فیروزوالہ تھانے میں خاتون سے بدتمیزی، پولیس اہلکار معطل

فیروزوالہ تھانے میں خاتون سے بدتمیزی، پولیس اہلکار معطل

شیخوپورہ(روشن پاکستان نیوز) ضلع شیخوپورہ کے تھانہ فیروزوالہ میں ایک پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور درخواست لکھنے کے عوض رشوت طلب کرنے کے معاملے پر ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے سخت نوٹس لے لیا۔ ترجمان شیخوپورہ پولیس کے مطابق فیروزوالہ میں