منگل,  22  ستمبر 2026ء

فٹبال کے میدان سے پاکستان کیلیے اچھی خبر

فٹبال کے میدان سے پاکستان کیلیے اچھی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فٹبال کے میدان سے پاکستان کے لیے اچھی خبر آگئی۔ مالدیپ کے بعد افغانستان کو شکست دے کر پاکستان سینیئر فٹبال ٹیم نے پینتیس سال بعد انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ڈائمنڈ جوبلی چار ملکی کپ میں شاہینوں نے افغانستان کیخلاف دو صفر سے