’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو دکھائیں، ہمیں نہیں‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی October 10, 2026
فوجی اڈے کے حملہ آور کی سزائے موت کو براہ راست دکھانے کا فیصلہ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ October 10, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر حملہ آور کی سزائے موت کو براہ راست دکھانے پر فیصلہ نہیں کیا۔ حملہ آور کی سزائے موت کو براہ راست دکھانے کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حملہ آور کی سزائے موت کی