اتوار,  22 نومبر 2026ء

فلائی دبئی پرواز میں پائلٹ پر حملہ، مبینہ حملہ آور کی شناخت اب تک کیوں ظاہر نہیں کی گئی؟

فلائی دبئی پرواز میں پائلٹ پر حملہ، مبینہ حملہ آور کی شناخت اب تک کیوں ظاہر نہیں کی گئی؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز)  فلائی دبئی کی دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں کاک پٹ کے اندر فرسٹ آفیسر کی جانب سے ساتھی پائلٹ پر مبینہ چاقو سے حملے کے بعد طیارے کو سعودی عرب کے شہر تبوک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔