







دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کے پراسیکیوٹر جنرل نے فلائی دبئی کی پرواز میں پیش آنے والے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد اسے دہشت گرد حملے کی کوشش قرار دے دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر