هفته,  03 اکتوبر 2026ء

فرانس میں طلبہ کا احتجاج ملک بھر میں پھیل گیا، کئی اسکول نذر آتش، پرنسپل پر پٹرول چھڑک دیا

فرانس میں طلبہ کا احتجاج ملک بھر میں پھیل گیا، کئی اسکول نذر آتش، پرنسپل پر پٹرول چھڑک دیا

پیرس(روشن پاکستان نیوز): فرانس میں تعلیمی اداروں کی ابتر حالت پر شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج ملک بھر میں پھیل گیا درجنوں اسکول نذر آتش کر دیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں اسکولوں کی ابتر حالت، تعلیمی سہولتوں کے فقدان کے خلاف پیرس سے شروع ہونے