اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر نے غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کورٹ آف
غزہ (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ ہفتے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی ماں کے پیٹ سے زندہ بچ جانے والی بچی بھی زندگی کی بازی ہار گئی۔ اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری ہے۔ صہیونی فوج کے حملے میں ایک حاملہ خاتون بھی شہید ہوگئی۔ الجزیرہ نے اطلاع دی ہے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غزہ کے علاقے خان یونس کے ایک اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے مطابق خان یونس کے اسکولوں اور گلیوں سے بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد ملا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ
غزہ (روشن پاکستان نیوز)اسرائیل فلسطین میں عام شہریوں کے علاوہ امدادی کارکنوں کو نشانہ بنا رہا ہے، یونیسیف نے کہا کہ شمالی غزہ میں اس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب بین الاقوامی تنظیم کی گاڑی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عیدالفطر کے دن بھی اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 122 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب
پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم شہریوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات محمد علی سیف نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل نے ماہ رمضان کا بھی احترام نہیں کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح میں بمباری سے معروف فلسطینی فٹبالر محمد برکت
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے ماہ رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید
غزہ (روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کی غزہ میں مظالم جاری ہیں ، 24گھنٹے میں مزید 112 فلسطینی شہید ،ذرائع کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفح میں گھر پر بمباری کرکے مزید 10 فلسطینیوں کو شہید کردیا، شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کرگئی ، جبکہ 66 ہزار
واشنگٹن ( روشن پاکستان نیوز ) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل غزہ کے باشندوں کے مصائب کے بارے میں بولتے ہوئے رو پڑے، انہوں نے غزہ کی صورتحال کو جہنم کی کیفیت سے تعبیر کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ جنگ بندی پر آمادہ ہو،ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریسس