عوام کے لیے بڑی سہولت ! قونصلر سروسز کے لیے شام کی شفٹ‘ کا آغاز July 28, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارتِ خارجہ نے قونصلر سروسز کے لیے ’شام کی شفٹ‘ کا آغاز کردیا ، شہری اب 12 گھنٹے سروسز سے استفادہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خارجہ نے شہریوں کی سہولت اور سفارتی دستاویزات کی تصدیق کے عمل کو آسان بنانے کے لیے