اتوار,  08 نومبر 2026ء

عام انتخابات ثابت کرینگےکہ ہمارے فیصلے واشنگٹن یاتل ابیب میں نہیں اسپین میں ہوتے ہیں، ہسپانوی وزیراعظم

عام انتخابات ثابت کرینگےکہ ہمارے فیصلے واشنگٹن یاتل ابیب میں نہیں اسپین میں ہوتے ہیں، ہسپانوی وزیراعظم

میڈرڈ(روشن پاکستان نیوز) اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز کا کہنا ہےکہ 29 نومبر کو  ہونے والے عام انتخابات ثابت کریں گےکہ اسپین کے فیصلے واشنگٹن یا تل ابیب سے نہیں بلکہ اسپین میں ہوتے ہیں۔  انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیدرو سانچیزکا کہنا تھا