صرف 1 منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا حیران کن عالمی ریکارڈ! June 15, 2026 آسبرگ (روشن پاکستان نیوز): ایک نوجوان نے صرف 60 سیکنڈ (ایک منٹ) کے قلیل وقت میں سوا کلو شہد کھا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ دنیا میں مختلف عالمی ریکارڈ بنتے رہتے ہیں اور کچھ ریکارڈ ایسے حیران کن ہوتے ہیں، کہ جن کو دیکھ کر بھی یقین نہیں آتا۔