








استنبول (روشن پاکستان نیوز) آیا صوفیہ دنیا کی مشہور ترین عمارتوں میں سے ایک اور یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل مقام ہے۔ آیا صوفیہ کی عمارت مسیحی بازنطینی اور مسلمان سلطنت عثمانیہ دونوں کے لیے بنیادی اہمیت کی حامل رہی ہے۔ اس کو 1500 سال پہلے بازنطینی سلطنت کے