شیخوپورہ: شیر خوار بچی کی حوالگی پر جھگڑے میں 3 خواتین قتل October 24, 2026 شیخوپورہ (روشن پاکستان نیوز) شیخوپورہ میں شیر خوار بچی کی حوالگی کے معاملے پر تین خواتین کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے گاؤں ٹھٹھہ علی میں شیر خوار بچی کی حوالگی کے معاملے پر جھگڑا ہوا، اس دوران ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3