اتوار,  31 مئی 2026ء

شہری ہوشیار رہیں! 5

شہری ہوشیار رہیں! 5,000 روپے کے جعلی نوٹوں سے کیسے بچا جائے؟

کراچی (روشن پاکستان نیوز): پاکستان میں سب سے بڑا کرنسی نوٹ 5,000 روپے مالیت کا ہے اس کے جعلی نوٹوں سے بچنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔ ملک میں آئے دن جعلی کرنسی کے حوالے سے خبریں آتی رہتی ہیں۔ ضمیر فروش جعلی کرنسی کے ذریعہ نہ صرف پاکستانی معیشت