شہبازشیریف کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت

شہبازشیریف کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر بلاول بھٹو کو حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کردی ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے  ایک بار پھر بلاول بھٹو کو مل کر آگے بڑھنے پر زور دیا ہے جبکہ شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو حکومت کا حصہ