پیر,  09 نومبر 2026ء

شمالی عراق کی اہم گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، پیداوار معطل ہونے سے بجلی کا شدید بحران

شمالی عراق کی اہم گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، پیداوار معطل ہونے سے بجلی کا شدید بحران

بغداد(روشن پاکستان نیوز)  شمالی عراق کی اہم گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں ،پیداوار معطل ہونے سے شدید بجلی کا بحران پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے خودمختار علاقے کردستان میں واقع خورمور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے بعد گیس فیلڈ سے اٹھنے