جمعه,  09 اکتوبر 2026ء

شام حوثیوں کیخلاف لڑنے کیلئے یمن میں اپنی فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ

شام حوثیوں کیخلاف لڑنے کیلئے یمن میں اپنی فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شام نے حوثیوں کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے یمن میں فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ 3 امریکی حکام نے امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو بتایا ہے کہ سعودی عرب اور شام یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جوابی کارروائی میں شامل ہونے