پاک فوج نے بھارت کو 4 گھنٹوں میں شکست دی، قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: پیر راجہ سرفراز اکرم May 7, 2026
سیف علی خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا January 21, 2025 ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو لیلاوتی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے، وہ اپنی رہائشگاہ باندرہ میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران چاقو کے متعدد وار سے زخمی ہوئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق آج کرینہ کپور خان کو ہسپتال آتے دیکھا گیا،