اتوار,  02  اگست 2026ء

سوات کے علاقہ کبل میں امن پاسون کے احتجاجی مظاہرے میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

سوات کے علاقہ کبل میں امن پاسون کے احتجاجی مظاہرے میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

سوات(روشن پاکستان نیوز) صوبہ خیبرپختونخواہ میں سوات کے علاقہ کبل میں پولیس اسٹیشن کے گیٹ کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اور شہریوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے وقت علاقے میں