سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے، چین میدان میں آگیا September 17, 2026 بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے سعودی عرب کی جانب سے اپیل کے بعد ایران پر زور دیا ہے کہ وہ حوثیوں کے حملےروکنے میں مدد کرے۔ غیر ملکی خبررساں ایجسنی رائٹرز کے مطابق اس معاملے سے باخبر تین ایرانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے چین سے کی