

شرقی(وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے علاقے منطقہ شرقیہ میں سفارت خانہ پاکستان اور شرقیہ چیمبر آف کامرس کے باہمی اشتراک سے آئی ٹی ورکشاپ اینڈ نیٹ ورکنگ سیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی اور سعودی آئی ٹی کمپنیوں کے اراکین کی بڑی تعداد موجود تھی سعودی عرب