







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ پروگرام (SPHF) ایک خواب سے حقیقت بن چکا ہے، جس کے تحت 10 لاکھ مکانات کی تعمیر مکمل کر کے 10 لاکھ خاندانوں کو محفوظ چھت، باعزت زندگی اور بہتر مستقبل فراہم کیا گیا