







ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ حملے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے، اس کے علاوہ زخمیوں