جمعرات,  04 جون 2026ء

راولپنڈی میں مبینہ پولیس گردی، خاتون کا انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی

راولپنڈی میں مبینہ پولیس گردی، خاتون کا انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی

راولپنڈی(سہیل ملک) ڈی ایچ اے ٹو کی رہائشی خاتون حفصہ رانی نے الزام عائد کیا ہے کہ بحریہ پولیس چوکی کے اہلکاروں نے ان کے شوہر کو مبینہ طور پر اغواء کر کے لاکھوں روپے نقدی اور گاڑی چھین لی، بعد ازاں منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کر دیا۔ خاتون