








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے زیر اہتمام محرم الحرام کے انتظامات اور قومی و بین الاقوامی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید آغا حسین مقدسی نے 14 نکاتی ضابطۂ عزاداری کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا