راولپنڈی: حضرت مسلم بن عقیلؑ اور ان کے صاحبزادگان کی شہادت پر کانفرنس کا انعقاد

راولپنڈی: حضرت مسلم بن عقیلؑ اور ان کے صاحبزادگان کی شہادت پر کانفرنس کا انعقاد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) مرکزی امام حسین کونسل کے زیرِ اہتمام حضرت امام حسینؑ کے چچا زاد بھائی اور سفیرِ کربلا حضرت مسلم بن عقیلؑ اور ان کے دو صاحبزادگان کی یومِ شہادت کے سلسلے میں پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں ’’شہادتِ حضرت مسلم بن عقیلؑ‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا