دوا اصلی ہے یا جعلی؟ شہریوں کے لیے تصدیق کا آسان طریقہ کار سامنے آگیا

دوا اصلی ہے یا جعلی؟ شہریوں کے لیے تصدیق کا آسان طریقہ کار سامنے آگیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ادویات کی مانیٹرنگ کا ‘بارکوڈ اور کیو آر کوڈ سسٹم’ متعارف کرایا جا رہا ہے، جس سے ہر شہری میڈیکل اسٹور پر دوا کی تصدیق کرسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت