اسرائیل میں انتخابات کے بعد ووٹو ں کی گنتی جاری، واضح اکثریت کسی کو نہ ملنے کا امکان October 28, 2026
اسرائیل میں انتخابات کے بعد ووٹو ں کی گنتی جاری، واضح اکثریت کسی کو نہ ملنے کا امکان October 28, 2026
ایران 1979 سے امریکا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، وہ ہزاروں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ہے: ٹرمپ October 28, 2026
مجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نواز October 27, 2026
دنیا کے غریب ترین صدر نے کینسر کے سامنے ہتھیار ڈال دیے January 11, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے غریب ترین سربراہ کا خطاب پانے والے یوراگوائے کے سابق صدر خوسے موخیکا کا کہنا ہے کہ سرطان کا مرض ان کے جسم میں پھیل کر جگر تک پہنچ چکا ہے جس کے سبب اب وہ اس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔