دنیا کی پہلی سولر ایمبولینس کا کامیاب تجربہ August 30, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)افریقہ میں صحت کی سہولتوں تک رسائی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ براعظم کے تقریباً ایک تہائی لوگ ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں انہیں طبی سہولت کے لیے دو گھنٹے سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے، اس کے علاوہ بہت سے طبی مراکز میں بجلی کی سہولت