








اسٹاک ہوم(روشن پاکستان نیوز) : امریکا اور جرمنی کے 3 سائنس دانوں نے دماغی خلیوں کو روشنی کے ذریعے کنٹرول کرنے کی تکنیک آپٹو جینیٹکس تیار کرنے پر 2026 کا نوبیل انعام برائے طب اپنے نام کرلیا۔ سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبیل اسمبلی نے پیر کو امریکی سائنس